Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا اسکواش ایسوسی ایشن نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

Now Reading:

خیبرپختونخوا اسکواش ایسوسی ایشن نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن نے گزشتہ پانچ برس میں سب سے زیادہ مقابلے کرانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکواش فیڈریشن گزشتہ کئی برس سے خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کو ٹرافیوں سے نواز رہی ہے اور رواں برس بھی پاکستان اسکواش فیڈریشن نے صوبائی اسکواش ایسوسی ایشن کو خصوصی ٹرافی سے نوازا۔

 اس سلسلے میں پاکستان اسکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر قمرزمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ پانچ برس سے ہم نے ریکارڈ مقابلوں کا انعقاد کرایا جس کا پاکستان اسکواش فیڈریشن سپورٹس بورڈ اور دیگر تمام کھیلوں کی ایسوسی ایشنز نے اعتراف کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر