Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن میں بدترین ہار، راہول گاندھی نے پارٹی صدارت سے استعفی دے دیا

Now Reading:

الیکشن میں بدترین ہار، راہول گاندھی نے پارٹی صدارت سے استعفی دے دیا
راہول گاندھی

الیکشن میں بدترین ہار  کے بعد بھارتی حزب اختلاف جماعت کانگریس  کےصدر راہول گاندھی نے پارٹی کی صدارت سے استعفی دے دیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں لوک سبھا چناؤمیں کانگریس کی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے  راہول گاندھی نے کہا کہ مستقبل میں پارٹی کی بہتر کارکردگی کے لیے احتساب ضروری ہے ۔ پارٹی کا اگلا صدر کون ہوگا  اس کا فیصلہ ایک ہفتے میں کرلیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ کانگریس  کے لئے کام کرنا ایک اعزاز ہے، میں اپنے خوبصورت ملک اور پارٹی کا محبت دینے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

بھارتی عوام کے نام کھلے خط میں راہول گاندھی نے الزام لگایا کہ چناؤمیں شکست کے کئی اور پارٹی ذمہ داروں کے احتساب کی ضرورت ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر