Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کا آئندہ ہفتے دروہ سعودی عرب کا امکان

Now Reading:

وزیر اعظم کا آئندہ ہفتے دروہ سعودی عرب کا امکان
عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ہفتے کے دوران دورہ سعودی عرب کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے، سعودی عرب میں مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس میں وزیر اعظم کی شرکت متوقع ہے جبکہ دورہ سعودی عرب میں اعلیٰ سعودی قیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں

 مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو سربراہ کانفرنس 23 سے 25 اکتوبر تک ریاض میں منعقد ہوگی جبکہ کانفرنس میں ماحولیاتی اموراوراقدامات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی جانب سے وزیراعظم کو مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

کانفرنس میں متحدہ عرب امارات،  بحرین سمیت دیگر عرب و افریقی ممالک شرکت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں 10 ارب سے 15 ارب ڈالرزسرمایہ کاری کی راہ ہموارہونے کے امکانات
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی گیمبیا کے صدر سے ملاقات
گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
نائلہ کیانی کا ہر بلند چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرانے کا عزم باعثِ فخر ہے، بلاول بھٹو
ایف آئی اے کا غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر