Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانس کے شہر ایمینس میں سیاحوں کی بس حادثے کا شکار

Now Reading:

فرانس کے شہر ایمینس میں سیاحوں کی بس حادثے کا شکار
France Bus crash: Britons among 33 injured as bus overturns

فرانس کے شہر ایمینس میں سیاحوں کی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بس سیاحوں کو لیکر پیرس سےلندن جارہی تھی کے حادثے کا شکار ہو گئی۔  اس حادثے میں 33 سیاح زخمی ہوگئے۔

، زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ جن میں سے  4سیاحوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

یہ حادثہ ایمنس شہر کے قریب A1 موٹر وے پر پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق  سڑک  کے گیلے ہونے کے سبب  بس کے ٹائر  پھیسل گئے  اور ایک  رکاوٹ سے ٹکرا گئی اور پھر الٹ گئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل  جنوبی امریکی ملک پیرو میں مسافر بس کو حادثہ پیش آیا تھا، جس کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔

Advertisement

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پیرو کے پہاڑی علاقے کسکو میں ایک مسافر بس کھائی میں جا گری تھی ،   جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 31 افراد شدید زخمی ہوگئے تھے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر