Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکٹرونکس کی دکان میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، لاکھوں روپے کا نقصان

Now Reading:

الیکٹرونکس کی دکان میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، لاکھوں روپے کا نقصان

گجرات میں الیکٹرونکس کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے باعث 50 لاکھ سے زائد مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ نے بڑی تیزی کے ساتھ سنگل سٹوری شاپ کو اپنی لپیٹ میں لیا جبکہ شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ درمیانے درجے کی تھی۔

واضح رہے کہ ریسکیو 1122 کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر