Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،انگلش بیٹسمین لیام لیونگسٹون کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شرکت مشکوک

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،انگلش بیٹسمین لیام لیونگسٹون کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شرکت مشکوک

 انگلش بلے بازلیام لیونگسٹون کی انجری مسائل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی میچ میں شرکت مشکوک  ہو گئی ہے۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق لیونگسٹون بھارت کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں  فیلڈنگ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث ان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  سوجن کم ہو جائے تو اس کے بعد ہی ان کی انجری کی نوعیت کے بارے معلوم ہو سکے گا تاہم اس وقت کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہو گا۔

واضح رہے کہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 23 اکتوبر کو مدمقابل ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے
دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ: قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا 
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر