Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویسٹ انڈیز آئندہ سال انگلینڈ کیخلاف انٹر نیشنل کرکٹ میچز سیریز کی میزبانی کریگا

Now Reading:

ویسٹ انڈیز آئندہ سال انگلینڈ کیخلاف انٹر نیشنل کرکٹ میچز سیریز کی میزبانی کریگا

 ویسٹ انڈیز آئندہ سال انگلینڈ کیخلاف ٹیٹوئنٹی  اور انٹر نیشنل ٹیسٹ کرکٹ میچز سیریز کی میزبانی کریگا۔

تفصیلات کے مطابق  دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 22 جنوری سے ہو گا، ایک ماہ کے وقفے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز مارچ میں کھیلی جائے گی۔

 شیڈول کے مطابق ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان5 ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 22 جنوری، دوسرا میچ 23 جنوری، تیسرا میچ 26 جنوری، چوتھا میچ 29 جنوری جبکہ پانچواں اور آخری میچ 30 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

 دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز مارچ میں کھیلی جائے گی۔

 سیریز سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان 4 روزہ وارم اپ میچ یکم سے 4 مارچ تک اینٹی گووا میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 8 سے 12 مارچ تک اینٹی گووا، دوسرا ٹیسٹ میچ 16 سے 20 مارچ تک بارباڈوس جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 24 سے 28 مارچ تک گرینیڈا میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر