Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدنان صدیقی نے کیا اپنے انوکھے فن کا مظاہرہ، دیکھیں ویڈیو

Now Reading:

عدنان صدیقی نے کیا اپنے انوکھے فن کا مظاہرہ، دیکھیں ویڈیو
عدنان صدیقی

پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے بانسری بجاکر اپنے انوکھے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔

اداکار عدنان صدیقی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بانسری بجاتے ہوئے ویڈیو بھی پوسٹ کی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

Advertisement

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

Advertisement

ان ویڈیوز میں اداکار عدنان صدیقی کو گانوں کی دن پر بانسری بجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے  جبکہ اس سے یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ اداکار مختلف فن کے  مالک بھی ہیں۔

خیال رہے کہ عدنان صدیقی پاکستان کے ان چند اداکاروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے ہولی وڈ اور بولی وڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

انہوں نے 2007 میں انجلینا جولی اور عرفان صدیقی کے ساتھ فلم ’اے مائٹی ہارٹ‘ میں کام کیا۔

Advertisement

بعدازاں عدنان صدیقی نے 2013 میں بولی وڈ فلم ’مام’ میں بھی کام کیا جس کی کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی اور بھارت کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی شامل تھیں۔

عدنان صدیقی ان دنوں اداکار ہمایوں سعید کے ہمراہ پاکستان اور ترکی کے پروڈکشن ہاؤسز کے اشتراک سے صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی ڈراما سیریز پر کام کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر