Advertisement
Advertisement
Advertisement

والد سے موبائل نہ ملنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

Now Reading:

والد سے موبائل نہ ملنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
خودکشی

والد سے موبائل نہ  ملنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق میرپورآزاد کشمیر میں نیوسٹی سیکٹر اے میں   22 سالہ بلال نامی نوجوان نے والد سے موبائل نہ ملنے پر پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ نیوسٹی عمران قاسم نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ  بلال کی ڈیڈ باڈی ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور منتقل کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر