Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئرپورٹ اسٹاف کے سلوک پر حریم شاہ آپے سے باہر، ویڈیو وائرل

Now Reading:

ایئرپورٹ اسٹاف کے سلوک پر حریم شاہ آپے سے باہر، ویڈیو وائرل

پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ سے ایئرپورٹ اسٹاف کی بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آئی ہے ۔

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس  ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے پیش آنے والی پریشانی اور دشواریوں کے حوالے سے بتایا ہے۔

حریم شاہ نے بتایا کہ ایک تو مجھے جہاز میں سیٹ بہت مشکل سے ملی اور دوسرا ایئر پورٹ اسٹاف نے چینکنگ کے دوران میرا ماوتھ واش ، باڈی سپرے اور پرفیوم یہ کہ کر کوڑے کے ڈبے میں پھینک دیئے کیونکہ یہ چیزیں ہینڈ کیری میں لے جانے کی اجازت نہیں ہے۔

حریم شاہ مزید بتاتی ہے کہ ان کی آنکھوں کے سامنے ان کا سامان پھینک دیا گیا لیکن وہ عملے کو کچھ نہیں کہہ سکیں اور یہ منظر ان کے لیے کافی تکلیف دہ تھا۔

خیال رہے کہ  ٹک ٹاک اسٹار ترکی میں اپنے شوہر کے ساتھ ہنی مون پر تھیں جہاں سے انہوں نے شارجہ جانا تھا اور جب وہ روانگی کیلئے  ایئر پورٹ پر پہنچیں تو انہیں ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑ گیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر