Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھ کی چھوٹی انگلی آپ کے بارے میں کون سا بڑا راز بتاتی ہے؟ جانیے

Now Reading:

ہاتھ کی چھوٹی انگلی آپ کے بارے میں کون سا بڑا راز بتاتی ہے؟ جانیے

ہاتھ پڑھنا، مستقبل کے متعلق جاننا یا پھر ان کے متعلق علم رکھنا یہ سب صدیوں سے ہوتا چلا آرہا ہے ۔

اس عمل کو اب سائنس بھی مان چکی ہے کہ ہاتھوں کی لکیروں سے انسان کے مستقبل یا اس کی زندگی میں ہونے والے واقعات کی طرف اشارہ ملتا ہے۔

سائنس کی نظر میں ہاتھ کی لکیروں، پاؤں کی انگلیوں سے انسان کی شخصیت کا بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

لیکن آج ہم سائنسی اعتبار سے ہاتھوں اور انگلیوں کے حوالے سے بات کریں گے اور جانیں گے کہ اس کا اپ کی شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے۔

1. اگر آپ کی چوتھی انگلی کا پہلا جوڑ آخری انگلی کے جوڑ کے بعد ہے تو آپ بہت ضدی اور خود پرست ہیں صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہیں، لیکن جب دل نرما جائے تو لوگوں کی مدد کرنے پر زور بھی دیتے ہیں۔

Advertisement

2۔ اگر آپ کی سب سے چھوٹی انگلی کا اوپر والا جوڑ چوتھی انگلی کے جوڑ سے ملتا ہے تو آپ محبت کی خاطر سب کچھ چھوڑ دینے والے ہیں، جو چیز پسند آ جائے وہ حاصل کرنے کی جستجو میں لگے رہتے ہیں اور اس کو کسی وقت اپنی منزل بھی بنا لیتے ہیں۔

3۔ اگر آپ کی چھوٹی انگلی کا اوپر والا جوڑ چوتھی انگلی کے جوڑ سے نہیں ملتا اس کے تھوڑا اوپر یا کچھ نیچے ہے تو اس کا مطلب آپ بہت خوش نصیب ہیں، آپ میں قائدانہ صلاحیت حد سے زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر