
وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب 3 روز کا ہو گا،اس دوران وزیر اعظم عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دیں گے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے اور گرین انیشیٹیو کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement