Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صبور علی کو علی انصاری کی تصاویر بھاگئیں

Now Reading:

اداکارہ صبور علی کو علی انصاری کی تصاویر بھاگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی کو اپنے منگیتر اداکار علی انصاری کی تصاویر بھا گئیں۔

اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں اداکار کو خاکی اور ہرے رنگ کی شرٹ اور جینز پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ali Ansari (@aliansari_a2)

Advertisement

انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں امریکی گلوکار پوپ اسموک کے گانے کے چند اشعار بھی لکھے ہیں۔

ان تصاویر کو دیکھ کر اداکارہ صبور اپنے منگیتر علی انصاری کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔

 انہوں نے اپنی انسٹااسٹوری پر اِن تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر