Advertisement
Advertisement
Advertisement

میسنجر میں ایک مذیدار فیچر کا اضافہ

Now Reading:

میسنجر میں ایک مذیدار فیچر کا اضافہ

جس طرح وقتاً فوقتاً فیس بک کے فیچرز میں اضافہ ہوتا ہے بالکل ویسے ہی میسنجر کے فیچرز میں بھی اضافہ  کیا جاتا ہے۔

موجودہ فیچرز میں اضافے کا مطلب صارفین کے لئے ایپلیکیشن کو آسان سے آسان تر کرنا ہوتا ہے۔

اسی خیال کو مد نظر رکھتے ہوئے فیس بک میسنجر میں ایک مذیدار فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کی مدد سے گروپ کالز کے دوران اے آر ایفیکٹس اور گیمز کھیلے  جاسکیں گے۔

اس کو استعمال کرنے کے لیے کسی میسنجر گروپ کال میں اسمائیلی آئیکون پر کلک کرکے گروپ ایفیکٹس کو منتخب کیا جاسکتا ہے۔

اس نئے اضافے سے فیس بک کو اسنیپ چیٹ اور دیگر سے مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی جن میں کچھ عرصے سے اے آر گیمز کی سہولت موجود ہے۔

Advertisement

یہ فیچر 21 اکتوبر سے میسنجر کی عام کالز اور میسنجر رومز کے لیے دستیاب ہے اور بہت جلد انسٹاگرام میں بھی متعارف کرایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر