Advertisement
Advertisement
Advertisement

خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

Now Reading:

خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
Pak Navy test fire missile

پاک بحریہ  نے خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ   کی جانب سے خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا  گیا ہے۔ میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے میزائل تجربے کو کامیاب بنانے پر متعلقہ یونٹس، سائنسدانوں اور انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا۔

اس موقع پر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ  پاک بحریہ کسی بھی قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔

امیرالبحر کا مزید کہنا تھا کہ پاک بحریہ کے جوان اور آفیسرز ملک کی سمندری سرحدوں اور بحری اثاثوں کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

اس سے قبل پی این ایس قاسم منوڑا کراچی میں کمانڈر کوسٹ کی تبدیلی کی تقریب  ہوئی۔ جس میں پاک بحریہ نے رئیر ایڈمرل فیصل رسول لودھی کو کمانڈر کوسٹ تعینات کیا ۔

Advertisement

Pakistan Coast

رئیر ایڈمرل فیصل رسول لودھی نےوائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی سے کمانڈر کوسٹ کا عہدہ سنبھالا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر