Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

احد رضا میر کا نیا دوست کون؟ تصویر وائرل

Now Reading:

احد رضا میر کا نیا دوست کون؟ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے اپنے حالیہ ایک ٹرپ پر نیا اور دلچسپ دوست ڈھونڈ لیا۔

انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں ان سے کچھ فاصلے پر ایک پینگوئین بھی نظر آرہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahad Raza Mir (@ahadrazamir)

Advertisement

اداکار نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ انہوں نے نیا دوست بنا لیا ہے۔

احد نے پینگوئین کے بارے میں لکھا کہ  پینگوئین نے کچھ کہا تھا لیکن وہ اُس کی بات سمجھ نہیں سکے۔

انہوں نے اپنے نئے دوست کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے ان کے پسندیدہ جانوروں کے بارے میں بھی پوچھا۔

اس پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے مختلف قسم کے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

Advertisement

کسی نے اداکار سے دوستی کرنے کی خواہش کی تو کسی نے ان کے سوال پر کمنٹ کرکے اپنے پسندیدہ جانور کا نام بتایا۔

واضح رہے کہ احد رضا میر کی اہلیہ اور پاکستانی اداکارہ سجل علی نے بھی اس پوسٹ پر اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر