Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ ، ہما کلب اسلام آباد کی مسلم کلب چمن کے خلاف پہلی کامیابی

Now Reading:

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ ، ہما کلب اسلام آباد کی مسلم کلب چمن کے خلاف پہلی کامیابی

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں ہما کلب اسلام آباد نے بھاری اسکور کے ساتھ مسلم کلب چمن کے خلاف 0-5 گول سے پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران ہما کلب کے خلیق الزمان نے مسلم کلب کے خلاف تین گول کرکے اپنی پہلی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔

 گزشتہ روز میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے لیگ کے ایک اہم میچ میں وقفے تک ہماکلب کو مسلم کلب کے خلاف 0-2 گول سے برتری حاصل تھی اور دوسرے ہاف میں ہما کلب نے مزید تین گول کر کے مقابلے مقابلہ 0-5 گول سے جیت لیا۔

فاتح ٹیم کی جانب سے خلیق الزمان نے تین گول کر کے اپنی پہلی ہیٹ مکمل کی جبکہ سردار عباس اور مہان طور نے ایک، ایک گول کیا۔

 مسلم کلب کے کھلاڑیوں نے مارجن کم کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ناکام رہے۔

Advertisement

کل پیر کو پاکستان آرمی کا مقابلہ دفاعی چیمپئین  کے آر ایل سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر