Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

Now Reading:

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

گلگت بلتستان میں آج کسی بھی شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10383 ہے جبکہ کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 11 سیاح مریضوں سمیت 73 ہے۔

محکمہ صحت گلگت کی رپورٹ کے مطابق  کورونا سے آج کوئی بھی مریض صحتیاب نہیں ہوا ہے جبکہ کورونا وائرس کو 287 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1049 سمیت مجموعی طور پر 10124 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

کورونا سے گلگت بلتستان میں اب تک 186 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 0.00 فیصد ہے،کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 97.51 جبکہ اموات کی شرح 1.79 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر