Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرک اور رکشہ کے درمیان خطرناک تصادم ، 2 شخص جان بحق

Now Reading:

ٹرک اور رکشہ کے درمیان خطرناک تصادم ، 2 شخص جان بحق

شیخوپورہ میں ٹرک اور رکشہ کےدرمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں شاہدرہ فلور مل جھامکے سرگودھا روڑکے قریب ٹرک اور رکشہ آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں ناصر ولد محمد سلیم اور عاطف ولد رحمت موقع پر جان بحق جبکہ 32 سالہ رمضان اور 35 سالہ ارشد زخمی ہوگئے۔
ذرائع نےبتایا کہ ریسکیوکی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کیا اور جاں بحق شخص کی نعش کواسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر