Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے طور پر ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کا نیا فیچر UNDO گوگل پلے بیٹا پروگرام کے ذریعے پیش کیا گیا ہے۔

اس فیچر UNDO کے ذریعے واٹس ایپ کے کسی بھی صارف کے لئے واٹس ایپ اسٹیٹس کو ڈیلیٹ کرنا مزید آسان ہوجائے گا۔

واٹس ایپ صارفین اسٹیٹس ڈیلیٹ کے آپشن کے ذریعے لگایا گیا اسٹیٹس ڈیلیٹ کرسکتے ہیں لیکن اب اس نئے فیچر سے اسٹیٹس کو ڈیلیٹ کرنا مزید آسان ہوجائے گا۔

Advertisement

اسٹیٹس UNDO اور ڈیلیٹ کرنے پر صارفین کو اب ڈیلیشن پروسیس سے گزرنا ہوگا۔

 بعد ازاں  اپ ڈیٹ مکمل ہونے پر واٹس ایپ کی جانب سے صارف کو اطلاع دی جائے گی۔

 یہ فیچر ابھی بیٹا پروگرام کے لئے پیش کیا گیا ہے، اس کے بعد مزید کئی فیچرز بھی واٹس ایپ کی جانب سے جلد متعارف کروائے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر