Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کل 2اہم میچز کھیلے جائیں گے

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کل 2اہم میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف شارجہ میں کھیلے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام7بجے شروع ہو گا،دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں راویتی حریف بھارت کو10رنز سے شرمناک شکست دیکر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا۔

بھارت کیخلاف فتح کے بعد قومی ٹیم نے پیر کو آرام کیا ۔

میگا ایونٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈکے میچ سے قبل سہ پہر3بجے گروپ 1میں شامل جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں منگل کو دبئی میں آمنے سامنے ہونگی،دونوں ٹیمیں اپنا اپناپہلا میچ ہار چکی ہیں۔

جنوبی افریقہ کو پہلے میچ میں آسٹریلیا نے شکست دی جبکہ ویسٹ انڈیز کو انگلینڈ نے شکست سے دوچار کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر