Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارت ریلوے کا بڑا فیصلہ

Now Reading:

وزارت ریلوے کا بڑا فیصلہ

 وزارت ریلوے نے 35 ٹرینوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 35 ٹرینوں کو نظام ٹھیکے پر دیا جائے گا،نجی شعبے سے دلچسپی رکھنے والوں  سے  15 نومبر تک درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔

35 ٹرینوں میں خیبر میل، بولان نیل، گرین لائن، تیزگام ،علامہ اقبال ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس، عوام ایکسپریس، کراچی ایکسپریس ،ملت ایکسپریس ، اکبر بھکتی ایکسپریس ،بہاؤالدین زکریا ایکسپریس ،شالیمار ایکسپریس،پاک بزنس ایکسپریس، جعفر ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، شاہ حسین ایکسپریس، پاکستان ایکسپریس، رحمان بابا ایکسپریس، سبک رفتار، سبک کرم، راول ایکسپریس، اسلام آباد ایکسپریس، موسیٰ پاک ایکسپریس، لاسانی ایکسپریس، تھل ایکسپریس، کوہاٹ پسنجر، سکھر ایکسپریس، میانوالی ایکسپریس، اٹک پسنجر، جنڈ پسنجر، موہنجو دھڑو شاہین پسنجر، راولپنڈی پسنجر اور چمن پسنجر شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر