Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر کی سادگی نے مداحوں کو دیوانا کردیا

Now Reading:

ہانیہ عامر کی سادگی نے مداحوں کو دیوانا کردیا

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل ہانیہ عامر اپنی ویڈیو کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کا شکار ہوگئی تھیں۔

سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی جس میں اُنہیں اپنے دوستوں کے ساتھ گلوکاری کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

اس ویڈیو میں ہانیہ عامر کے ساتھ ہدایتکار وجاہت رؤف کے بیٹے عاشر وجاہت کو بھی دیکھا گیا تھا جس میں وہ اور اداکارہ بالی ووڈ گانا میں تیرا ہیرو گنگنا رہے تھے۔

اس ویڈیو پر صافین شدید تنقید کا اظہار کر رہے تھے ،عُمر مالا نامی صارف نے کمنٹ سیکشن میں کہا کہ ہانیہ نے گانے کا انتخاب بھی اپنے شعبے کی طرح ہی کیا ہے۔

ایک اور صارف اقراء اسلم نے کہا کہ ان کی گلوکاری سُننے کے بعد میرے کان پھٹنے لگے تھے۔

ایک صارف نے ہانیہ عامر کی آواز کو بےسُری قرار دے دیا۔

Advertisement

عبدالرحمٰن نامی صارف نے کہا کہ یہ گلوکاری سُننے کے بعد میکا سنگھ پر کیا گُزرے گی۔

اسد افضل خان نامی صارف نے عاشر وجاہت کی آواز کا مذاق اُڑاتے ہوئے کہا کہ عاشر کی آواز میں کتنا جادو ہے، ذرا آواز بند کر کے سُنو۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کو کبھی اُن کے ہونٹوں کی سرجری کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو کبھی اُنہیں اُن کے دوستوں کے ساتھ بنائی ویڈیوز پر ٹرول کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر