Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہا دلہن نے ولیمہ چھوڑ کر پاکستان کی جیت کا جشن کس طرح منایا؟ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

دلہا دلہن نے ولیمہ چھوڑ کر پاکستان کی جیت کا جشن کس طرح منایا؟ ویڈیو دیکھیں

پاکستان اور بھارت کے میچ میں ہر بچہ بچہ بہت پرجوش نظر آتا ہے لیکن جب پاکستان جاتا ہے تو خوشی کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔

ایسا ہی کچھ ہوا تھا 24 اکتوبر کے میچ میں کہ پاکستانی ٹیم نے بہترین انداز میں جیت حاصل کی جو کہ ناقابل فراموش ہے۔

اس جیت کو پاکستانی کرکٹ کے شائقین نے بھرپور انداز میں منایا گیا جبکہ ایک جوڑا جس کی شادی کی تقریب جاری تھی انہوں نے بھی اپنی شادی میں پاکستان کی فتح کا جشن منایا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ShowbizMasala (@showbizmasala)

Advertisement

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہال میں سب میچ دیکھنے میں  مصروف ہیں اور جیت جانے پر خوشی میں ڈانس کرنے لگتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ShowbizMasala (@showbizmasala)

Advertisement

اس ویڈیو میں دلہے میاں کا پاکستانی ٹیم کے لئے جوش و ولولہ دیکھنے والا ہے جبکہ ہال میں موجود تمام افراد اس جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں گرین شرٹس نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملاتے ہوئے انہیں 10 وکٹوں سے شکست دی تھی، قومی ٹیم اپنا دوسرے میچ کل نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر