Advertisement
Advertisement
Advertisement

کم عمر بچے والدین کی اجازت کے بغیر فیس بک استعمال نہیں کرسکتے

Now Reading:

کم عمر بچے والدین کی اجازت کے بغیر فیس بک استعمال نہیں کرسکتے

فیس بک کی جانب سے قوانین میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں ہیں جس کے بعد اب کم عمر بچوں کو فیس بک استعمال کرنے کے لئے والدین کی اجازت درکار ہوگی۔

رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں کو فیس بک یا انسٹاگرام لاگ ان کرنے کے لئے اپنے والدین کی اجازت مطلوب ہوگی۔

آسٹریلیا کے قانون کے مطابق فیس بک یا انسٹاگرام استعمال کرنے کے لئے کم سے کم عمر 13 سال سے زائد ہونی لازمی ہے جس کے لئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جائیگا۔

قانون کے تحت صارفین کمپنی سے اپنی ذاتی معلومات حاصل کرسکیں گے اور کسی کمپنی کو روک سکیں گے کہ وہ اس کی معلومات تیسرے فریق کو نہ دے۔

تاہم، قانون صارفین کو یہ حق نہیں دے گا کہ وہ کمپنی سے اپنی معلومات کو ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کریں۔

Advertisement

ان مجوزہ قوانین کے تحت، ای سیفٹی کمشنر کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ آن لائن پوسٹ کیے گئے ہتک آمیز مواد کے دعووں کی چھان بین کرے اور سروس فراہم کرنے والوں کو نوٹس جاری کرے۔

اگر نوٹس جاری ہونے کے 48 گھنٹوں کے دوران پوسٹس کو نہیں ہٹایا گیا تو مواد پوسٹ کرنے والے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم  کو ہتک عزت کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔

خیال رہے کہ اس قانون کا اطلاق فیس بک، انسٹاگرام، ریڈٹ، اونلی فینز، بومبل، واٹس ایپ اور زوم پر بھی ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر