Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرفارمنس کے حوالے سے قومی کرکٹر آصف علی کا بیان

Now Reading:

پرفارمنس کے حوالے سے قومی کرکٹر آصف علی کا بیان

گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے  خلاف میچ میں اپنی بہترین کارکردگی دیکھانے والے قومی کرکٹر آصف علی  کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنی کامیابی کا راز بتایا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں آصف علی کا ویڈیو بیان شامل ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار چھکوں سے فتح دلانے والے قومی کرکٹر آصف علی  نے بتایا ہے کہ ان کی کامیابی کا راز شعیب ملک ہیں جنہوں نے انہیں فیلڈ اور پریکٹس میں ان کا حوصلہ بڑھایا ۔

آصف علی کا کہنا تھا کہ  تمام اوورز دیکھ کے کھیل کے میدان میں اترا تھا اور پھر جب مجھے گیند لگی تو سوچ لیا کہ جیت کر ہی جانا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں  آخری اوورز میں آصف علی کے 3 چھکوں اور شعیب ملک کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے 135 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر