Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھوٹی عمر سے اسمارٹ فون کا استعمال خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

Now Reading:

چھوٹی عمر سے اسمارٹ فون کا استعمال خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

بچوں میں چھوٹی عمر سے اسمارٹ فونز استعمال کرنے کا شوق اور عادت ان کے لئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔

اس حوالے سے کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ان بچوں کو ٹیومر لاحق ہونے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے جوکہ اسمارٹ فون زیادہ استعمال کرتے ہیں ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ موبائل فون الیکٹرک میگنٹک لہروں کے ذریعے سے ہی اندرونی اور بیرونی ہر قسم کا مواصلاتی رابطہ کرتا ہے  جبکہ دماغ بھی مواصلاتی بات چیت کیلئے الیکٹرک امپلسز پر انحصار کرتا ہے  لٰہذا موبائل فون کی الیکٹرو میگنیٹک لہروں سے اس کے متاثر ہونے کا خدشہ موجود ہے۔

خیال رہے کہ اس تحقیق سے حاصل ہونے والے نتائج پر فی الحال مزید تحقیقات جاری ہے لیکن اسمارٹ فونز کا حد سے زیادہ استعمال بچوں کی ذہنی نشونما اور نصابی سرگرمیوں پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر