Advertisement
Advertisement
Advertisement

آریان خان کی گرفتاری، سلمان خان نے دوستی کا فرض ادا کردیا

Now Reading:

آریان خان کی گرفتاری، سلمان خان نے دوستی کا فرض ادا کردیا

رواں ماہ کروس پارٹی میں منشیات لینے کے جرم میں گرفتار آریان خان کی ضمانت تاحال منظور نہیں کی گئی ہے لیکن اس مشکل وقت میں بالی وڈ کے مشہور اداکار نے شاہ رخ خان سے اپنی سچی دوستی کا ثبوت دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے اپنی فلم ’ٹائیگر 3‘ کی شوٹنگ کو ملتوی کرتے ہوئے اس مشکل وقت میں اداکار سلمان خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سلمان خان اور ان کی پوری فیملی آریان خان کے لیے فکر مند ہیں سلمان خان  اپنے دوست شاہ رخ خان کے گھر  تونہیں جارہے تاہم ان کے ساتھ فون پر مسلسل رابطے میں ہیں اور منشیات کیس کی ہر تازہ ترین اپ ڈیٹ کی خبر لے رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکار شاہ رخ خان بھی آریان خان منشیات کیس کی وجہ سے اپنی شوٹنگ منسوخ کرچکے ہیں اور اس وقت صرف اور صرف آریان خان منشیات کیس میں ہی مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز آریان خان کی ضمانت پر ہونے والی سماعت ہائی کورٹ کی جانب سے منسوخ کردی گئی تھی تاہم اس حوالے سے فیصلہ آج سنایا جائےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر