Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

Now Reading:

لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 13 روپے کمی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 351 روپے سے کم ہو کر 338 روپے کلو ہوگیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ  فارمی انڈے 1 روپے اضافے کے بعد 173 روپے درجن ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر