Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی کی اداکار منیب بٹ کے ہمراہ تصویر وائرل

Now Reading:

حرا مانی کی اداکار منیب بٹ کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی اداکار منیب بٹ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ حرامانی کے ساتھ ان کے ساتھی اداکار منیب بٹ بھی ہیں۔

حرا مانی نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ اچھے لوگوں کی سب سے بڑی خوبی پتہ ہے کیا ہوتی ہے، انہیں یاد رکھنا نہیں پڑتا وہ یاد رہ جاتے ہیں۔

اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ ہاں بھئی کیا سین ہے۔

اس سے قبل حرا مانی نے پاکستان کی شاندار کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ہیرو قرار دیا تھا۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان کی ورلڈ کپ میں تاریخی فتح پرخوشی کا اظہارکیا ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

انہوں نے اپنی پوسٹ میں ملک کے میچ جیتنے پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے لکھا کہ ہم جیت گئے ۔

حرا نے لکھا کہ  بابر، تم تو ہیرو نکلے یار۔

حرا مانی نے قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف اس تاریخی کامیابی پر اللہ کاشکر بھی ادا کیا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ورلڈکپ مقابلے میں 152 رنز کے تعاقب میں پاکستانی اوپنر کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے جارحانہ آغاز کیا اور بھارتی باؤلرز کی درگت بنادی۔

Advertisement

کپتان بابر اعظم نے شاندار اننگ کھیلتے ہوئے 52 گیندوں پر ناقابل شکست 68 رنز بنائے، ان کی اننگ میں 2 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے۔

کپتان بابر اعظم کا ساتھ دیتے ہوئے محمد رضوان نے جارحانہ اننگ کھیلتے ہوئے 55 گیندوں پر ناقابل شکست 79 رنز اسکور کئے،ان کی اننگ میں3 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی بدولت پاکستان نے بھارت کو عبرت ناک شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔

پاکستان کی جیت کے بعد پاکستان بھر میں خوشی کا سماء ہے، شائقین کرکٹ کی جانب سے مٹھائیاں اور مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔

کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے پاکستان کے لئے ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ پارٹنرشپ قائم کر دی ۔

یاد رہے کہ پاکستان نے بھارت کو ورلڈ کپ میچز میں شکست نہیں دی لیکن اس فتح کے بعد پاکستان نے تاریخ رقم کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر