شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے تھے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ احتجاج کا کوئی جواز نہیں مارچ کو ہرصورت روکا جائیگا، اگر مظاہرین واپس مرکز چلے جائیں تو حکومت ان سے بات چیت کیلئے تیار ہے۔
ٹی ایل پی کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے تھے،احتجاج کا کوئی جوازنہیں
مارچ کو ہرصورت روکا جائیگا،
Advertisementاگر مظاہرین واپس مرکز چلے جائیں تو حکومت ان سے بات چیت کیلئے تیار ہے.
حکومت جھکے گی نہ یرغمال بنے گی،
ریاست کی رٹ قائم کی جائیگی اور مظاہرین کو ہر صورت روکا جائیگا، pic.twitter.com/8wMw4Y439U
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 28, 2021
انہوں نے کہا کہ حکومت جھکے گی نہ یرغمال بنے گی، ریاست کی رٹ قائم کی جائیگی اور مظاہرین کو ہر صورت روکا جائیگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News