Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچے کا انوکھا نام، جس کا کوئی مطلب بھی نہیں

Now Reading:

بچے کا انوکھا نام، جس کا کوئی مطلب بھی نہیں

دنیا بھر میں بچے کی پیدائش کے بعد اس کے لئے ایک بہترین نام منتخب کرتے ہوئے اس کا نام رکھا جاتا ہے۔

لیکن آج ہم آپ کو بچے کے ایک ایسے انوکھے نام کے حوالے سے بتائیں گے جس کا کوئی مطلب نہیں ہے اور انسانی سمجھ سے بھی بالا تر ہے۔

رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں ایک ایسا بچہ ہے جس کا نام ‘ABCDEF GHIJK’ ہے اور اسکی عمر 12 سال ہے جو کہ اسکول بھی جاتا ہے۔

اس حوالے سے جان کر بے حد تعجب ہوا تھا لیکن یقین اس وقت ہوا جب میڈیا کے سامنے بچے کے اسکول آئی ڈی لائی گئی جس پر  ‘ABCDEF GHIJK ZUZU’ لکھا ہوا تھا۔

اس حوالے سے رپورٹ میں بتایا ہے کہ بچے کے والد صاحب جن کا نام  ذوالفہمی  ہے، انہوں نے بہت پہلے ہی یہ طے کرلیا تھا کہ اپنے پہلے بچے کا نام ’ABCDEF GHIJK‘ رکھیں گے اور اگر اس کے بعد مزید بچے ہوئے تو ان کے نام بھی NOPQ RSTUV اور XYZ رکھیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بچے کی والدہ اس نام سے متفق نہیں ہیں اس لئے اس بچے کو  گھر میں ’ABCDEF GHIJK‘ کو ادیف یا ادیبز پکارا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر