
معروف پاکستانی اداکاراؤں زارہ نور عباس اور اریبہ حبیب نے بھارتی اداکارہ شہناز گِل سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
شہناز گِل نے سدھارتھ شکلاء کی موت کے بعد فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ سدھارتھ شکلاء کو اپنے نئے سے خراجِ عقیدت پیش کریں گی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شہناز گِل کی پوسٹ دیکھ کر سدناز کے مداح بھی جزباتی ہو گئے۔
بھارتی اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی اداکاراؤں زارہ نور عباس اور اریبہ حبیب نے بھی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News