Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان کرکٹ ٹیم کے اسپنر راشد خان  نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

Now Reading:

افغان کرکٹ ٹیم کے اسپنر راشد خان  نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین100 وکٹوں کا ریکارڈ بنادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  افغانستان کے 23 سالہ اسپنر نے پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے یہ سنگ میل عبور کیا ہے، اُن کا 100واں شکار گرین شرٹس کے تجربہ کار بیٹسمین محمد حفیظ بنے۔

راشد خان 2015ء سے مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ کھیل رہے ہیں، ان سے قبل یہ اعزاز سری لنکا کے لاستھ ملنگا کے پاس تھا، جنہوں نے 76 میچز میں 100 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

افغانستان کے اسپنر ٹی ٹوئنٹی  کرکٹ میں 100 وکٹیں لینے والے چوتھے بولر بن گئے ہیں، ان سے قبل یہ اس فہرست میں بنگلادیش کے شکیب الحسن، نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی اور سری لنکا کے لاستھ ملنگا شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر