Advertisement
Advertisement
Advertisement

آریان خان کی ضمانت میں جوہی چاولہ کا کردار

Now Reading:

آریان خان کی ضمانت میں جوہی چاولہ کا کردار
جوہی چاولہ

بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت میں جہاں دیگر شوبز شخصیات نے ان کا ساتھ دیا وہیں ایک چہرہ ایسا بھی ہے جس نے آریان کی ضمانت میں سب سے اہم کردار ادا کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کے ضمانتی پیپرز پر بالی وڈ کی نامور اور شاہ رخ خان کی ساتھی اداکارہ جوہی چاولہ نے دستخط کئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ جوہی چاولہ نے شاہ رخ خان سے اپنی برسوں پرانی دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے آریان خان کی ضمانت کے لئے 1 لاکھ روپے کے ضمانتی پیپرز پر دستخط کرتے ہوئے آریان کی ضمانت لی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے گزشتہ روز آریان خان کی ضمانت کی منظوری پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سب کو کافی ریلیف ملا ہے۔

اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا کہ مجھے خوشی اس بات پر ہے کہ یہ معاملہ اب ختم ہوا اور آریان بہت جلد گھر آجائے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر