Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 28 ہزار800 کیوسک ہے

Now Reading:

تربیلا میں پانی کی آمد 28 ہزار800 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 28 ہزار800 کیوسک اوراخراج 45 ہزارکیوسک ہے۔
تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 17 ہزارکیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 38 ہزار900 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 16 ہزار200 کیوسک اوراخراج 9 ہزارکیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 5 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 100 کیوسک ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 37 لاکھ 13000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 32 لاکھ 37000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 74 ہزارایکڑ فٹ ہے۔
واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 70 لاکھ 24000 ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر