Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھاتی کے سرطان سے بچاؤ کی ویکسین کے ٹرائلز کا آغاز

Now Reading:

چھاتی کے سرطان سے بچاؤ کی ویکسین کے ٹرائلز کا آغاز

چھاتی کے سرطان سے بچاؤ کے لئے اور اس کے علاج کے لئے ویکسین کے لئے ٹرائلز کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اس حوالے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چھاتی کے سرطان کے لئے ویکسین کے ٹرائلز کے لئے  24 ایسی خواتین بھرتی کی جائیں گی۔

یہ خواتین وہ ہونگی جن میں ’ٹرپل نیگیٹیو بریسٹ کینسر‘ کہلانے والے سرطان کی ابتدائی درجے میں تشخیص ہوئی تھی لیکن علاج کے بعد وہ چھاتی کے سرطان سے صحت یاب بھی ہوگئی تھیں۔

ویکسین کے ٹرائلز  ایک سال تک جاری رہیں گے جبکہ اسٹڈی کے دوران شرکا کو ہر دو ہفتے کے وقفے سے تین ٹیکے لگائے جائیں گے اور ضمنی اثرات اور مدافعتی رد عمل کے لیے بغور نگرانی کی جائے گی۔

پہلے مرحلے کے ٹرائل میں یہ دیکھا جائے گا کہ، ابتدائی مرحلے کے ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر کے مریضوں میں، ویکسین کی زیادہ سے زیادہ کتنی ڈوز برداشت کی جا سکتی ہے اور جسم کا مدافعتی رد عمل کتنا ابھرتا ہے۔

Advertisement

اس تحقیق کے پرنسپل تفتیش کار جی تھامس بڈ نے کہا یہ ویکسین صحت مند خواتین کو لگائی جائے گی تاکہ انھیں ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر سے بچایا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر