پاکستانی اداکارہ عفت عمر کا اپنی بڑھتی عمر سے متعلق کہنا ہے کہ انہیں اپنی بڑھتی عمر چھپانے کا کوئی شوق نہیں ہے۔
عفت عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے شئیر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ میں 49 برس کی ہوں اور مجھے اپنی عمر سے محبت ہے۔
انہوں نے لکھا کہ آپ میں سے جو کوئی بھی مجھے بدصورت سمجھتا ہے وہ اپنی پرورش دکھاتا ہے اور کچھ نہیں‘
عفت عمر نے مداحوں کو یہ مشورہ بھی دیا کہ آپ کسی کو یہ نہ کہیں کہ وہ بدصورت ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News