Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیجنڈ اداکار رجنی کانت کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداح غمگین

Now Reading:

لیجنڈ اداکار رجنی کانت کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداح غمگین

بالی ووڈ اور تامل فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طبیعت خراب ہونے پر رجنی کانت کو چنئی کے ایک اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے وہ بہت جلد اسپتال سے ڈسچارج ہو جائیں گے۔

دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کی جانب سے رجنی کانت کی صحت سے متعلق کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ۔

واضح رہے کہ اداکار نے اپنے فنی کیرئیر کا سفر 1976 میں تامل فلم مندرو موویچو ( تین الجھنیں) سے شروع کیا تھا۔

Advertisement

رجنی کانت کو فلم شیوا جی میں کردار ادا کرنے کے لئے 26 کروڑ روپے ادا کئے گئے تھے جس کے بعد وہ ایشیاء میں جیکی چن کے بعد سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر