Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف علی ایک شاندار میچ فینیشر ہیں،بابر اعظم کا مسلسل تیسری جیت پر خوشی کا اظہار

Now Reading:

آصف علی ایک شاندار میچ فینیشر ہیں،بابر اعظم کا مسلسل تیسری جیت پر خوشی کا اظہار

آصف علی ایک شاندار میچ فینیشر ہیں،بابر اعظم کا مسلسل تیسری جیت پر خوشی کا اظہار

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مسلسل تیسری کامیابی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے بلے باز آصف علی کے شاندار چھکوں پر اْنہیں شاندار میچ فینیشر قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نے  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر گزشتہ میچ کے چند مناظر کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تینوں میچ جیتنے پر اللہ  تعالیٰ کا شْکر بھی ادا کیا۔

بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ افغانستان نے خوب مقابلہ کیا جبکہ ہماری ٹیم بالخصوص شاہین شاہ آفریدی اور عماد کی جانب سے باؤلنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

اْنہوں نے لکھا کہ فخر زمان نے بھی قابلِ تعریف اننگز کھیلی جبکہ آصف علی کی جانب سے میچ کا شاندار اختتام واقعی قابل تعریف ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان  بابر اعظم نے  مزید کہا کہ سب کی نظریں اگلے میچ پر جمی ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت مصافحہ تنازع پر حارث رؤف کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ، سری لنکا نے افغانستان کی لنکا 6 وکٹوں سے ڈھا دی
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر