Advertisement
Advertisement
Advertisement

کندھ کوٹ انڈس ہائی وے پر خطرناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد زخمی

Now Reading:

کندھ کوٹ انڈس ہائی وے پر خطرناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد زخمی

کندھ کوٹ انڈس ہائی وے پر خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اوور لوڈیڈ ٹرک کار کے اوپر الٹ جانے کے باعث  کار میں سوار ایک عورت جاں بحق  جبکہ بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہیوی مشینری کے ذریعے زخمی عورت اور جاں بحق عورت کو نکال لیا  گیا ہے جبکہ زخمیوں اور جاں بحق عورت کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ زخمی اور جاں بحق افراد کا تعلق ٹھل اسٹیشن روڈ کا بتایا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
خون سفید ہوگیا، بیٹیاں باپ کی قاتل نکلیں
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر