Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم کشمیر کے بغیر ادھورے ہیں، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

ہم کشمیر کے بغیر ادھورے ہیں، فردوس عاشق اعوان

Pic030-115 ISLAMABAD: Apr030- Special Assistant to Prime Minister on Information and Broadcasting Dr.Firdous Ashiq Awan briefing the media persons about the decisions taken in the Federal Cabinet Meeting. ONLINE PHOTO

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کیلئے لازم ملزوم ہیں ، ہم کشمیر کے بغیر ادھورے ہیں۔

اسلام آباد میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے شہدائے کشمیر سیمینار سے خطاب کیا جبکہ یہ سیمینار شہدائے جموں  کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہوا۔

خطاب میں معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ کوئی پاکستانی کشمیریوں کو دکھ او رتکلیف میں نہیں دیکھ سکتا اور کشمیریوں کو جدوجہد آزادی میں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے کیونکہ مقبوضہ وادی میں نہتے اور  مظلوم کشمیری ہمارا حصہ ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ شہدائے جموں نے اپنے خون سے داستان کشمیر لکھی ہے اور کشمیریوں کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی اور پاکستان کشمیر کے اندر جاری خونریزی سے قطعاً لا تعلق نہیں جبکہ وزیراعظم کی کاوشوں سے دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر اجاگر ہوا ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی میں کسی حکمران نے کشمیر کی آواز کو اس طرح طاقت نہیں دی لیکن وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کے ترجمان، وکیل اور سفیر ہیں جبکہ پاکستانی حکومت عالمی فورمز پر بھارت کا سیاہ چہرہ بے نقاب کرنے میں مصروف عمل ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ مودی کا آرایس ایس سے جڑا نظریہ کشمیریوں کی   ظلم سے آواز دبانے میں مصروف ہے اور عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی دکھائی نہیں دے رہی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر