Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ حرا مانی کی تصویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ حرا مانی کی تصویر وائرل

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل حرا نے اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخواست منظور ہونے پر خوشی کا اظہار کیا تھا۔

اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر آریان خان کی ضمانت منظور ہونے پر مبارکباد دی تھی۔

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ  میرا پیارا سا بچہ باہر آگیا اللہ ،آپ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔

یاد رہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں این سی بی کے ہاتھوں گرفتاری پر نہ صرف بھارت بلکہ پاکستانی مداحوں نے بھی ان کی بھرپور حمایت کی ۔

پاکستان میں موجود شاہ رخ خان کے مداحوں اور کئی نامور شخصیات کا سوشل میڈیا پراس معاملے کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آریان خان کے ساتھ بھارت میں یہ ناانصافی صرف اس لئے ہورہی ہے کہ وہ مسلمان ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر