Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھٹنے کا درد دور کرنے کا آسان طریقہ

Now Reading:

گھٹنے کا درد دور کرنے کا آسان طریقہ

  گھٹنوں میں درد رہنے کی شکایت عموماً عمررسیدہ افراد کو رہتی ہے لیکن آج کل خوراک میں کیلشیم اور دیگر غذائی اجزاء کی کمی کے باعث کم عمری میں بھی ہڈیاں اور جوڑ درد کرنے لگتے ہیں۔

اس درد سے نجات کے لئے کئی قسم کے علاج اور دوائیوں کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن ضروری نہیں ہے کہ درد ٹھیک ہوجائے ۔

اسکے علاوہ گھریلو ٹوٹکوں کا بھی استعمال کیا جاتا ہے جس میں سکائی، تیل کی مالش وغیرہ شامل ہیں۔

لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ  کئی امراض میں لائٹ تھراپی بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے اسی لئے ماہرین نے  ایک چھوٹا لیزر آلہ متعارف کرایا ہے، جس کی مدد سے خاص لیزر روشنی ڈال کر  درد کو دور کیا جاسکتا ہے اور اس آلے کا نام نی پلس ہے۔

اس آلے میں س میں جدید لیزر نصب ہے جو خون کی باریک نالیوں کی افزائش میں مدد دیتی ہے، اندرونی سوزش کم کرتی ہے اور جسم کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ ازخود اپنی مرمت کرکے خامی کو دور کرسکے۔

Advertisement

اپنے مخصوص ڈیزائن اور مقناطیسی پینل کی وجہ سے پٹی گھٹنوں کے گرد اچھی طرح لپٹ جاتی ہے اور درست مقام پر روشنی پھینکتی ہے۔ اس سے اطراف میں خون کا بہاؤ تیز ہوتا ہے، سوزش کم ہوتی ہے اورجلن پیدا کرنے والے سائٹوکائنز کی پیداوار کم ہوجاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر