Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں اسموگ کی صورت حال محفوظ حد سے تجاوز کر گئی ہے، عمران سکندر بلوچ

Now Reading:

لاہور میں اسموگ کی صورت حال محفوظ حد سے تجاوز کر گئی ہے، عمران سکندر بلوچ

سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ لاہور میں اسموگ کی صورت حال محفوظ حد سے تجاوز کر گئی ہے۔

اپنے جاری کرہ بیان میں عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں اسموگ کاؤنٹر متحرک کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ اسموگ کی وجہ سے آنکھوں میں جلن ، گلا خراب اور سانس کی شکایات ہو سکتی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  شہری باہر نکلتے وقت ماسک اور عینک کا  استعمال کریں۔

دوسری جانب ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ہارون نے کہا ہے کہ ہاتھ اور منہ بار باز دھوئیں اور گلے کی خراش کی صورت میں غرارے کریں۔

ڈاکٹر ہارون کا کہنا تھا کہ سانس کے دائمی امراض میں مبتلا مریض خصوصی احتیاط کریں کیونکہ  سردیوں میں فضائی آلودگی زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر