Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی کے نرخ ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگے

Now Reading:

چینی کے نرخ ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگے

فیصل آباد میں چینی کے نرخ ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں چینی فی کلو 130 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ  چینی ڈیلرز دکانداروں کو  125 سے 126 روپے تک فی کلو چینی دے رہے ہیں۔

دوکاندار کا کہنا ہے کہ چینی ڈیلر سے مہنگی ملتی ہے تو ہم 130 روپے بیچتے ہیں سستی نہیں بیچ  سکتے۔

 دوکانداروں کے مطابق سرکاری نرخوں پر چینی دستیاب ہو تو ہم گاہکوں کو سستی چینی دینے کے لیے تیار ہیں ، چینی کا سرکاری نرخ 90 روپے ہے لیکن ڈیلر مہنگی چینی دیتے ہیں جس پر حکومت خاموش ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  چینی کے بڑھتے ہوئے نرخ پر شہری پریشان ہیں جس کے باعث  شہریوں کی جانب سے حکومت سے چینی کے نرخ کنٹرول کرنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر