
صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دھماکے میں ایک گاڑی اور قریبی دکانوں میں بھی نقصان پہنچا ہے۔
واضح رہے کہ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement