Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی اداروں کے انفراسٹرکچر کی ضروریات کو پورا کریں گے، عبد القیوم نیازی

Now Reading:

تعلیمی اداروں کے انفراسٹرکچر کی ضروریات کو پورا کریں گے، عبد القیوم نیازی

عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کے انفراسٹرکچر کی ضروریات کو پورا کریں گے۔

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت ہائیر ایجوکیشن کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن و دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہائرایجوکیشن ڈاکٹر لیاقت حسین چوہدری نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کو بریفنگ دی۔

 عبد القیوم نیازی نے اساتذہ کی 100 فیصد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت دی اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں کا چیک اینڈ بیلنس رکھنے کی بھی ہدایت دی۔

انہوں نے ہدایت دی ہے کہ تعلیم معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے، معیار تعلیم کو بلند کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔

Advertisement

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے مزید کہا کہ کشمیر ڈویلپمنٹ پیکج میں تعلیم کی بہتری کے منصوبے بھی شامل کریں گے، جن تعلیمی اداروں کی عمارات ابھی تک مکمل نہیں ہوئیں ان کو جلد مکمل کیا جائے گا، تعلیمی اداروں میں بائیومیٹرک سسٹم کو مکمل فعال بنایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر