Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشیات کیس میں 8 سال کی سزا پانے والی غیر ملکی ماڈل بری

Now Reading:

منشیات کیس میں 8 سال کی سزا پانے والی غیر ملکی ماڈل بری

منشیات کیس میں ساڑھے 8 سال کی سزا پانے والی غیر ملکی ماڈل کو بری کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2019 میں لاہور ایئرپورٹ پر 9 کلو ہیروئن اسمگل کرنے والی ماڈل  ٹریزا  کو لاہور کے سیشن کورٹ سے ساڑھے 8 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔

جس کے بعد ماڈل  ٹریزا  نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں شواہد کی بناء پر ماڈل کو بری کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ابوظہبی سے آئرلینڈ روانگی کا ارادہ رکھنے والی غیر ملکی خاتون انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے عملے کو چکر دیتے ہوئے دو چیکنگ کاؤنٹرز سے گزر گئی تھی، تاہم تیسرے کاؤنٹر پر کسٹم حکام نے انہیں پکڑ لیا تھا۔

بعدازاں محکمہ کسٹم نے غیر ملکی خاتون ماڈل کی نشاندہی پر لاہور کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں بھی کی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر