Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہریار منور کی معروف بھارتی اداکارہ سے ملاقات، تصویر وائرل

Now Reading:

شہریار منور کی معروف بھارتی اداکارہ سے ملاقات، تصویر وائرل

معروف پاکستانی اداکار شہریار منور کو بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے ساتھ دبئی میں ڈنر کرتے دیکھا گیا۔

یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب اداکار شہریار منور کو اپنی شارٹ فلم پرنس چارمنگ کے لئے فلم فیئر ایوارڈ ملا ۔

دونوں اداکاروں کی ڈنر پر اس ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اس تصویر میں دیپیکا پڈوکون کو کالے رنگ کے لباس میں دیکھا گیا جبکہ شہریار منور نیلے رنگ کی شرٹ اور سفید جینس پہنے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ دیپیکا اس وقت متحدہ عرب امارات میں اپنی فلم فائٹر کی شوٹنگ کے لئے موجود ہیں جس میں ان کے ساتھ اداکار ریتک روشن بھی نظر آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر